Origin: U.S.A.
(Import costs included in the price)
It will be shipped from our warehouse between Monday, August 12 and Monday, August 19.
You will receive it anywhere in United Kingdom between 1 and 3 business days after shipment.
Qous-e-Qazah: (Essays) (in Urdu)
Dr Mohammed Aslam Faroqui
Synopsis "Qous-e-Qazah: (Essays) (in Urdu)"
This book, "Qous-e-Qazah" [the Rainbow], written by Dr. Mohammed Aslam Faroqui, presents some of scientific and informative essays."قوس قزح" کے عنوان سے زیر نظر کتاب روز مرہ سائنسی موضوعات پر مشتمل مضامین کا مجموعہ ہے۔ چند ایک مضامین اصلاحی نوعیت کے بھی ہیں۔ اس کتاب میں علمی موضوعات کو سادہ اور سلیس زبان میں تخلیقی عنصر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں شامل مختلف موضوعات کو ایک لڑی میں پرونے والا عنصر "فطرت" ہے۔ فطرت اور انسان کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے اور اس کتاب میں شامل سبھی مضامین فطرت اور انسان کے مابین پائے جانے والے رشتہ کو ظاہر کرتے ہیں۔